Selasa, 17 Maret 2020

All Latest Educational Data All Schools Colleges Universities



The universities volition acquit these exams inwards June  All Latest Educational Information All Schools Colleges Universities

سکولوں سمیت تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے


سکول والے صرف ٹوٹل فیس کا fourscore ٪ لیں گے


31 مئی تک سکول والے کسی بھی ٹیچر کو فارغ نہیں کر سکے گے


اس دوران تما ٹیچرز کو مُکمل تنخواہ دی جائے گی

محکمہ تعلیم نے والدین کی پُر زورفرمائش پر تمام پرئیویٹ سکولوں کو زور دے کر کہا ہے کہ وہ والدین سے اپریل اور مئی کی پوری فیس وصول نہیں کریں گے بلکہ ٹوٹل فیس کا 80٪ تک وصول کر سکیں گے۔مزید یہ کہ اس دوران کسی بھی ٹیچر کو سکول سے فاغ نہیں کیا جائے گا بلکہ اُسے مُکمل سیلری ادا کی جائے گی۔موجودہ کرونا بحران کی وجہ سے حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کو 31 مئی تک چُھٹیاں دے دی ہیں جو کہ گرمیوں کی تعطلیات کے طور پر سمجھی جائیں گی۔مُلک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی سرگرمیاں تھمنے کی وجہ سے والدین کے سکولوں کی فیس ادا کرنا مُشکل ہو گیا ہے





Posted on 26 / 03 /2020

Cambridge Postponed O/A Levels Exams In Pakistan

24/03/2020

BA/B.Sc Annual 2020 Exams accept been postponed till 31st May 2020

The universities volition acquit these exams inwards June 2020

Ministry of Federal Education issues a Notification

Today nineteen March 2020



Federal Minister decides to postponed all Exams till 1st June
18/03/2020

شفقت محمود کی آج کی جانے والی پریس کانفرنس کے اہم پوائینٹس
تمام تعلیمی ادارے five اپریل تک بند رہے گے
اہم تعلیمی فیصلے 27 مارچ کو کیے جایں گے
مُلک بھر میں تمام امتحانات مُلتوی کر دیے گے ہیں
کیمبرج کے تمام امتحانات مُلتوی کر دیے گے ہیں
تمام بورڈز کے مُلتوی کیے جانے والے امتحانات اب یکم جون کے بعد ہوں گے


Teaching Staff volition Not Attend the Institutes
17/03/2020

Today Fresh Notification of SU Regarding Exams Postponement
16/03/2020

PU Today Picture,captured yesteryear a Student.All engagement are Extended
16/03/2020



Punjab University Press Release


This Notification is of UET


Punjab University Notification




Allama Iqbal Open University Notification







Tidak ada komentar:

Posting Komentar