How to interpret an Urdu Passage into English?
علم بڑی دولت ہے ہم صرف اِسے ،محنت ہی سے حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض طالب علم سارا سال وقت ضائع کرتے ہیں۔وہ اپنی تعلیم میں دلچسپی نہیں لیتے ۔وہ اِمتحان میں پاس ہونے کی لیے نا جائز ذرائع استعمال کرتے ہیں۔یہ بہت بُری بات ہے۔ہمیں محنت کرنی چاہیے اور ہرگز اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔جو کام سے جی چُراتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوتے ۔محنت کامیابی کی کُنجی ہے ہمارا دین ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کرتا ہے۔عِلم حاصل کرنا ہر مُسلمان پر فرض ہے
مُشکل الفاظ کے معانی
بڑی دولت A keen wealth
لیکن افسوس It is a pity
وقت ضائع کرنا Waste the time
دلچسپی نہیں لیتے Do non stimulate got the interest
ناجائز ذرائع Unfair means
کام سے جی چُرانا Shirk work
کامیابی کی کُنجی A fundamental to success
تلقین کرنا Advise
فرض ہے Duty/Obligatory
عزیز طُلباء جیسا کہ آپ نے اُپر والا پیرا گراف پڑھا ہے اس سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا یہ پیرا گراف
فعل حال سادہ میں زیادہ لکھا گیا ہے اس ٹینس میں ورب کی پہلی فام کے ساتھ ایس یا ای ایس لگایا جاتا ہے
جیسا کہ اس کُلیہ میں آپ کو بتایا جا رہا ہے
Subject + Verb + Object
He, She, It or whatsoever singular Nounکے ساتھ ورب کی پہلی فام اور ساتھ ایس یا ای ایس لگتا ہے
I, we, you, they or plural nouns کے ساتھ صرف فعل کی پہلی فام لگاتے ہیں
In negative sentences, role does non / does not
In interrogative sentences, role does/does inward the firstly of the sentence.
آئیے اب درج بالا پیرا گراف کو سٹیپ بائی سٹیپ ٹرانسلیٹ کرتے ہیں
علم بڑی دولت ہےKnowledge is a keen wealth.
ہم صرف اِسے ،محنت ہی سے حاصل کر سکتے ہیں۔We tin plough over notice live on it entirely yesteryear difficult work.
لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض طالب علم سارا سال وقت ضائع کرتے ہیں۔ But it is a compassion that about students waste matter their fourth dimension all the year.
وہ اپنی تعلیم میں دلچسپی نہیں لیتے ۔They produce non stimulate got involvement inward their studies.
وہ اِمتحان میں پاس ہونے کی لیے نا جائز ذرائع استعمال کرتے ہیں۔They role unfair agency to top the exams.
یہ بہت بُری بات ہے۔ It is a rattling bad thing.
ہمیں محنت کرنی چاہیے اور ہرگز اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔We should operate difficult as well as should non waste matter our fourth dimension at all.
جو کام سے جی چُراتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوتے ۔Those who shirk work, produce non succeed
محنت کامیابی کی کُنجی ہےHard operate is a fundamental to success.
ہمارا دین ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ Our religion advises us to live on knowledge.
عِلم حاصل کرنا ہر مُسلمان پر فرض ہےThe acquisition of noesis is obligatory for every Muslim
Tidak ada komentar:
Posting Komentar