Kamis, 14 Maret 2019

Punjab Text Majority Board Decides To Terminate New Skillful Good Daytime Mr.Chips From 2D Yr English Syllabus



punjab text majority board lahore decides to cease new from the  Punjab Text Book Board Decides to cease Novel Good Bye Mr.Chips from 2d Year English linguistic communication Syllabus

گُڈبائے مسٹر چپسGood Bye Mr. Chips کہانی ختم -

پنجاب ٹیکسٹ بُک بورڈ نے آخر جیمز ہلٹن کے ناول گڈبائے مسٹر چِپس کو آخر کار گُڈ بائے کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے
یہ ناول 55 سال سے سیکنڈ ائیر کی انگلش میں پڑھایا جا رہا تھا۔اب اس کی جگہ سیرت النبیؐ کو سیکنڈ ائیر کے سلیبس میں شامل کیا جائے گا
اس ناول میں طُلباء کو پیپر میں xx نمبر کے سوالات آتے تھے۔ناول کافی خُشک تھا اسلیے طلباء کو اسے سمجھنے میں کافی دشواری پیش آتی تھی
یہ ناول ایک ٹیچر کی زندگی کو مُحیط کرتا ہےاُس کی ایک نوجوان اور خوبصورت لڑکی سے شادی ہو جاتی ہے  شادی کے بعد چپس کی زندگی میں کافی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ناول جب شروع ہوتا ہے تو اُس وقت مسٹر چپس ایک ریٹائرڈ زندگی بسر کر رہا ہوتا ہے۔پورا ناول اُس کی ماضی کی یادوں کو بیان کرتا ہے
ناول کی زبان مُشکل ہونے کی وجہ سے اور پیپر میں ناول میں سے اِنگلش سے اُردو ترجمہ کا سوال نہ آنے کی وجہ سے طُلباء اس ناول کی ٹیکسٹ کو پڑھتے ہی نہ تھے

عوامی حلقوں اور خصوصی طور پر طُلباء میں پنجاب ٹیکسٹ بُک بورڈ کے اس فیصلے کو کافی پسندیدگی کی نگاہ سے 
دیکھا جا رہا ہے۔اُمید ہے کہ جلد ہی اس کی حتمی منظوری ہو جائے گی

Tidak ada komentar:

Posting Komentar