Clearing inwards the Sky
This is the means Jess,said my father,pointing amongst his cane across the deep valley below us. "I desire to demo you lot something" you lot direct keep non seen for many years."
یہ رستہ ہے جیس ، میرے والد نے اپنی چھڑی سے سے نیچے وادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا،" میں آپ کو ایک ایسی چیز دکھانا چاہتا ہوں جو تُم نے پچھلے کئی سالوں سے نہیں دیکھی ہے"۔
"ٰIs non it likewise hot for you lot to create much walking?"I wiped the flow of exertion from my appear upwardly to transcend away along them from stinging my eyes.
گرمی اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے لیے زیادہ چلنا ٹھیک نہیں ہے" میں نے اپنے چہرے سے پسینے کی بہتی ہوئی ندیوں کو صاف کیا تا کہ میری آنکھوں میں چُھبن نہ ہو۔
I didn't desire to larn amongst him.I had only finished walking a one-half mile uphill from my dwelling delineate of piece of occupation solid to his.I had carried a handbasket of dishes to Mom.There were ii slips inwards the route together with I could non campaign my car.And I knew how hot it was.It was 97 inwards the shade.
میں اُن ک ساتھ نہیں جانا چاہتا تھا۔میں نے ابھی گھر سے لیکر اِس رستے تک آدھے میل کا سفر طے کیا تھا۔ میں ماں کے لیے برتنوں کی ایک ٹوکری لایا تھا۔ راستے میں سڑک میں دو جگہوں پر پھسلن تھی جہاں میں اپنی کار نہیں چلا سکتا تھا اور میں جانتا تھا کہ گرمی بُہت زیادہ تھی،درجہ حرارت 97 فارن ہائیٹ تھا
I knew that from Jan until Apr my manlike individual bring upwardly had gone to 8 dissimilar doctors.One of the doctors had told him non to walk the length of a metropolis block.He told my manlike individual bring upwardly to larn a taxi to accept him home.But my manlike individual bring upwardly walked dwelling delineate of piece of occupation solid 5 miles across the mount together with told Mom what the Dr. had said. Forty years agone a Dr. had told him the same thing.And he had lived to heighten a identify unit of measurement of 5 children.He had done every bit much difficult operate inwards those years every bit whatsoever man.
میں جانتا تھا کہ جنوری سے لیکر اپریل تک میرے ابا جان آٹھ ڈاکٹروں کے پاس گئے تھے۔اُن میں سے ایک ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شہر کے بلاک کی لمبائی جتنا بھی فاصلہ طے نہیں کرنا۔ اُس نے میرے والد سے کہا کہ اب آپ نے ٹیکسی پر بیٹھ کر گھر جانا ہے۔لیکن میرے ابا جی پہاڑی علاقے سے پانچ میل کا سفر پیدل طے کرتے گھر پُہنچے اور ڈاکٹر کی ساری کہانی میری والدہ کو سُنائی۔چالیس سال پہلے ایک ڈاکٹر نے یہی بات میرے والد سے کہی۔لیکن ابا جی زندہ رہے اور پانچ بچوں کا ایک خاندان پروان چڑھایا۔ابا جی نے اُن سالوں میں ایک عام آدمی کی نسبت کہیں زیادہ سخت محنت کی۔
Tidak ada komentar:
Posting Komentar