Senin, 24 Juni 2019

Ba English Poesy Form Patriot Into Traitor Past Times Robert Browning | Urdu Translation



BA English linguistic communication Poem Patriot into Traitor Urdu Translation

                                   Patriot into Traitor
                                     by Robert Browning




It was roses,roses all the way,
جب میں جلسے سے خطاب کرنے کے لیے آ رہا تھا تو ہر طرف پھول ہی پھول تھے
With myrtle mixed inward my path similar mad,
لوگ دیوانہ وار گُلاب کی پتیوں کے ساتھ دوسری خوشبو دار پتیاں مِلا کر میرے اُوپر نچھاور کر رہے تھے
The house-roofs seemed to heave in addition to sway,
لوگ اتنے زیادہ تھے کہ گھروں کی چھتیں اُن کے بوجھ سے جھول رہی تھی
The church building spires flamed,such flags they had,
چرچ کے مینار جگمگا رہے رہے تھے اور اُن پر خوش آمدید کے جھنڈے لگائے گے تھے
A yr agone on this really day.
یہ کوئی زیادہ پُرانی بات نہیں ہے بس ایک سال پہلے کی بات ہے

For More Notes instruct to the Home Page


The air broke into a mist alongside bells,
گھنٹیوں کے شوروغُل سے سارا ماحول دُھندلایا ہو تھا
The former walls rocked alongside the crowed in addition to cries,
پُرانی دیواریں لوگوں سے اور اُن کی چیخوں سے بھرپور تھیں
Had I said , 'Good folks, mere dissonance repels--
اگر میں کہتا  کہ اے لوگو! مُجھے آپ کے کھوکلے نعرے پسند نہیں ہیں
But plough over me your Sun from yonder skies?
بلکہ میرے لیے ناممکن کام بھی کر ڈالو
They had answered: And afterward,what else?
تو وہ جواب دیتے ،جناب اور بھی کُچھ حُکم ہو تو بتایں

Read BA English linguistic communication Poems Notes


Alack,it was I who leaped at the sun,
افسوس یہ میں ہی تھا جس ناے ناممکن کام کیے
To plough over it my loving friends to keep,
صرف اپنے قریبی لوگوں کو خوش کرنے کے لیے
Naught human being could do,have I left undone:
یہ کام اگر میں نہ کرتا تو کوئی اور بھی نہ کر سکتا تھا
And y'all encounter my harvest,what I reap,
اور آپ اِن غلط کاموں کا اِنعام دیکھ لو جو مُجھے مِل رہا ہے
This really day,now a yr is run.
یہ صرف ایک سال پہلے آج ہی کے دِن کا واقعہ ہے



There s' nobody on the house-tops now--
اب گھروں کی چھتوں پر کوئی بھی نہیں ہے
Just a Palsied few at the windows set;
بس چند بیمار فالج زدہ لوگ اپنے گھروں کی کھڑکیوں کی چوکھٹ میں بھیٹے ہیں
For the best of the sight is,all allow,
کیونکہ وہاں سے وہ میرا تماشہ اچھے سے دیکھ سکتے ہیں
At the Shambles Gate--or,better yet,
چند ایک لوگ پھانسی گھاٹ کے قریب ہیں
By the really scaffold 's foo,I trow.
اور میرے خیال میں کُچھ تختہ دار کے قریب بھی کھڑے ہیں

Read BA English linguistic communication Short Stories Notes


I instruct inward the rain,and to a greater extent than than needs,
میں بارش میں جا رہا ہوں اور ضرورت سے زیادہ
A rope cuts both my wrists behind;
ایک رسہ میری پُشت پر بندھی کلائیوں کو کاٹ رہا ہے
And I think,by the feel,my brow bleeds,
اور میں محسوس کر رہا ہوں کہ میرے ماتھے سے خون نِکل رہا ہے
For they fling,whoever has a mind,
کیونکہ باشعور لوگ میرے پر پھینک رہے ہیں
Stones at me for my yr 's misdeeds.
پھتر میری ایک سال کی غلطیوں کی وجہ سے

BA English linguistic communication in addition to All Subjects Guess Papers



Thus I entered , in addition to so I go,
اِسی طرح میں مُحبِ وطن بن کر آیا اور غدار بن کر نکلا
In triumphs,people accept dropped downwards dead.
فتح کے نشے میں مخمور حکمرانوں کو مار دیا جاتا ہے
'Paid past times the world,what dost thou owe,
خُدا میرے سے پوچھے گااب کیا چاہتے ہو کیونکہ تُم نے اپنا ازالہ دُنیا میں ہی کر دیا ہے
Me?'--God mightiness question;now instead,
اب سزا دینے کی بجائے
'Tis God shall repay:I am safer so.
یہ خُدا مُجھے معاف فرما دیں گے،لہذا اس حالت میں ،میں محفوظ نہیں بلکہ محفوظ تر ہوں



Tidak ada komentar:

Posting Komentar