BA English linguistic communication Poem All the World 's Influenza A virus subtype H5N1 Stage Urdu Translation
All The World 'S Influenza A virus subtype H5N1 Stage یہ دُنیا ایک سٹیج ہے
by William Shakespeare
All the Blue Planet 's a stage,
یہ دُنیا ایک سٹیج ہے
And all the men together with women simply players:
اور تمام مردوخواتین محض اس کے اداکار ہیں
They convey their exits together with their entrances;
اِس سٹیج کے داخلی اور خارجی رستے ہیں
And 1 human inwards his fourth dimension plays ,many parts,
اور ایک انسان اپنی زندگی میں کئی کردار نبھاتا ہے
His acts existence 7 ages.At showtime the infant,
سات کردار ادا کرتا ہے،سب سے پہلے وہ ایک شیر خوار بچہ ہے
Mewling together with puking inwards the nurse 's arms,
جو اپنی نرس کے بازؤں میں نحیف اواز میں روتا ہے اور دودھ کی قے کرتا ہے
And thence the whining school-boy,with his satchel,
پھر ایک بوجھل دِل کےساتھ بیگ اُٹھائے سکول جانے والا بچہ بن جاتا ہے
And shining morn face,creeping like snail,
بڑی معصومیت کے ساتھ سُست روی سے
Unwillingly to school.And thence the lover,
نہ چاہتے ہوئے سکول جاتا ہے۔پھر ایک عاشق بن جاتا ہے
Sighing similar a furnace,with a woeful ballad,
جو ایک آگ والی بھٹی کی طرح دُکھی گیت گا کر دردِ فراق سے آہیں بھرتا ہے
Made to his mistress' eyebrow. Then soldier,
وہ گیت جو اس نے اپنی محبوبہ کی آنکھوں کی تعریف میں لکھا ہوتا ھے۔ پھر وہ ایک عملی انسان بن جاتا ہے
Full of foreign oaths,and bearded similar the pard,
جِس نے عجیب وعدے کیے ہوتے ہیں اور اُس کی داڑھی پتلی سی ہوتی ہے
Jealous inwards honour,sudden together with quick inwards quarrel,
عزت پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے والا،لڑنے میں تیز
Seeking the bubble reputation
اور اِس دُنیا کی عارضی کامیابی کے پیچھے بھاگتا ہے
Even inwards the cannon 's mouth.And thence the justice,
یہاں تک کہ اُسے موت کا ہی سامنا کیوں نہ کرنا پڑے ،پھر وہ ایک سیانا آدمی بن جاتا یے
In fair circular belly amongst skilful capon lin'd,
دعوتیں کھا کھا کر اُس کا پیٹ گول مٹول سا ہو جاتا ہے
With eyes severe,and beard of formal cut,
آنکھوں میں سختی آ جاتی ہے،اور داڑھی رسمی سی رکھ لیتا ہے
Full of wise saws together with modern instances;
بات بات پر جدید قسم کی مثالیں اور کہاوتیں بیان کرتا ہے
And thence he plays his part.The 6th historic catamenia shifts,
اس طرح وہ بھی اپنا کردار نبھاتا ہے۔اور چھٹی عمر کے حصے میں وہ بن جاتا ہے
Into the lean together with slipper'd Pantaloon,
ایک دُبلا پتلا چپل پہنے کمزور سا انسان
With glasses on olfactory organ together with pouch on side,
آنکھوں پر چشمہ اور ایک طرف گُتھلی کے ساتھ
For his shrink shank;and his large manlike voice,
کیونکہ اُس کی پنڈلیاں سُکڑ گئی ہیں اور اُس کی با رُعب آواز
Turning in 1 trial again toward childish treble,pipes,
میں دوبارہ بچوں جیسی طوطلاہٹ آ گئی ہے
And whistle inwards his sound.Last scene of all,
بولتا ہے تو مُنہ سے سٹی بج جاتی ہے۔ ساتویں عمر آخری حد ہے
That ends his foreign eventful history,
اور یہاں پر اُس کی بھرپور گزاری ہوئی زندگی کو لگام لگ جاتی ہے
Is mo childishness together with mere oblivion,
اب وہ ایک بُھلکڑ بچہ سا بن جاتا ہے
Sans teeth,sans eyes,sans taste,sans everything.
بنا دانتوں کے،بنا آنکھوں کی روشنی کے،بنا ذایقہ کے اور تمام زندگی کے لوازمات سے مُبرا ہو جاتا ہے
Tidak ada komentar:
Posting Komentar